*سکون کی بات مت کر اے غالب*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*کہ بچپن والا اتوار اب نہیں آتا*
🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ..??✍🏻ع ش ق💔
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗💗
lucky
بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!
💕💕💕
lucky
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
lucky
کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے💑
lucky
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی.
<".صنم.">
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی.
lucky
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی.
<".Lucky.">
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی.
🍂سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ھے
جو مرتے ھیں کناروں پر مجھے دُکھ اُن پر ہوتا ھے.🍂
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
lucky
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
Lucky 4 u
*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ.🥀👌🏻*
**🍁
right yr mana azma lya ha
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!💕💞💕
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
لا حاصل پہ روتے ہیں لوگ
اور حاصل کو رلاتے ہیں لوگ
💔
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**❤
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
دنیا میں صرف ایک ہی شخص تمہیں اپنے سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے _
اور وہ تمہارا باپ ہے⭕❤️
دنیا میں صرف ایک ہی شخص تمہیں اپنے سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے _
اور وہ تمہارا باپ ہے⭕❤️
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو
💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain