تیرے وصل سے گرمی کا آغاز ہوا تھا
تیرے ہجر سے سردی کی ایجاد ہوئی
احمد عطاءاللہ
دل تو کرتا ہے کہ ___________ تیری تنہائی خرید لوں
💖💖💖
افسوس کہ میرے پاس خود تنہائی کے علاوہ کچھ نہیں
💓دل دھڑکتا ھے ,,,,,,,,,,,,,تو ڈر سا لگتا ھے,,,,,💓
💓کوئی سن نہ لےمیری دھڑکنوں میں نام تیرا💓
زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
کہ لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں
تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو صاحب؟؟
ہم نے پھولوں پر بھی جھاڑو لگتا دیکھا ہے
♡
کتنے برسوں کا سفر خاک ہوگیا
اس نے جب پوچھا، کیسے آنا ہوا
مرد ہو تم!
تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو،
پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بےخوف ہو 🔥
MALIK'S
کوئی روح کا طلبگار ملے---------تو ہم بھی کریں محبت
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---------کوئی دل سے نہیں ملتا...............
MALIK'S
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی
گۓ دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی🌸💫
MALIK'S
طلسمِ مصر ھے تیرے حسین ہاتھوں میں
جو بناؤں چائے ______ تو جام ہو جائے
MALIK'S
كہا تها نہ...!!
ع سے عشق نہيں ہوتا..!!
اب بهگتو..!!
عذاب سارے..!!
MALIK'S
- "صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"
MALIk,$
لکھ دینے سے ,,, کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ,,,,,,, کہاں ہوتے ہیں
MALIK'S
#میں_کیا_مثال_دوں_اپنی_محبت_کی
#وہ_مکمل_جواب_ہے_میری_چاہت_کا
MALIK'S
نہائیاں اٹھا نہ سکی روشنی کا بوجھ۔۔۔۔❣
سائے بھی دفن ہو گئے خالی مکان میں۔۔۔۔۔❣
MALIK'S
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
MALIK'S
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
MALIK'S
میرے پاس سے گزر گئ میرا حال تک نہ پوچھا 😢😢
آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتی ہی نہ تھی 😜😜
MALIk'S
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو
اسے وہی جلا دینا 😂😉😂🙈
😂😂
MALIk'S
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain