Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

میں تو ATMمیں A.C کا ہوا کھانے جاتا تھا
وہ پگلی پیسہ والا سمجھ کر سیٹ ہوگئی⁦🤦🏽♂⁩😄😄

Lovebadshah
 

2020 کی لڑکیاں
لڑکی کچن سے چلّاتے ہوٸے
امی یہ مسالحے کا ڈبّہ نہیں کھل رہا، پاسورڈ کیا ہے؟
😂

Lovebadshah
 

ملریا سے بچنےکاطریقہ
پلنگ کے نیچے سویاکریں
😂😂😂😂😁😁😁😁مچھرآپکو بیڈ کے اپر ڈھونڈھتے رہیں گے
✌😂😂😂😂😂

Lovebadshah
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆

Lovebadshah
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Lovebadshah
 

بیوی :تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے😂😂
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
😆😅😂☺😉☺😂

Lovebadshah
 

نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے
😆😆😆🤣🤣🤣.

Lovebadshah
 

22کروڑٹوٹل آبادی سےایک کروڑ درودشریف پیارےآقا(ص) کےنام تحفہ بھیجناہےیااللّه جوشخص درودشریف پڑھ کراس کوشئیرکرےاس پرکوئ خاص کرم کردے