Damadam.pk
Loveforever's posts | Damadam

Loveforever's posts:

Loveforever
 

میں سنگل ہوں مجھے اس بات کا دکھ نہیں ہے..🤗
میں تو اس کے لئے پریشان 😔 ہوں...
جو میری وجہ سے سنگل ہے 🙈
پتا نہیں کہاں 🤔 بھٹک رہی ہو گی بیچاری🙈😂

Loveforever
 

لفظ لڑکا
تشریح 😊
ویلے، نکمے ، کوجے ، جن بھوت
کھڑوس ، بلائیں ، 😂😂😂
جلو مت لڑکوں 😜😜😜
لفظ لڑکیاں
تشریح
شرافت کی نمونیاں ، مما کی شہزادیاں ، 😂😂😜😜
بابا کی پریاں ، بھائیوں کی جان ، 😊😊
شونیاں مونیاں ، تے رج کے سوہنیاں 😂😂😂
Sala Humari to Kismat hi kharab he 🔥🔥🔥🤣

Turkish Celebs image
L  : #Loveforever #hayat#handyercel - 
Loveforever
 

بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھا ایک جوکر کہہ رہا تھا
کہ میں
موت سے نہیں ڈرتا😂😆😆😆