پہلے پاکستان میں کھیلنا خطرناک تھا
اب پاکستان سے کھیلنا خطرناک ہے ۔💪💪💪💪
Pakistan win 🥰🥰🥰🥰
Pakistan zindabad😍😍
اب آواز بھی دو گے تو نہیں إٓیں گے
ٹوٹنے والے قیامت کی اَنّا رکھتے ہیں
Ni8
🙁
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جانا
ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
😔😭😢Ksy Samjaon.😭
تیرے کاندھے پر سر رکھ کر،
غموں سے جیت جاتا ہوں!
لہریں سمندر سے اٹھتی ہیں کناروں سے نہیں
بدمعاشی ہمت سے ہوتی ہے سہاروں سے نہیں
سنا ہے تم بدمعاشی کی باتیں بہت سنایا کرتے ہو
جب ہم سے ٹکراؤ گے انشاءاللہ سدھر جاؤ گے
اَنّاپرست ہوں میں ٹوٹ جاوں گا لیکن
تمہیں کبھی نہ کہوں گا، کہ یاد آتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain