چلے جائے گئے عنقریب تجھے تیرے حال پے چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہےتجھے وقت ہی سکھا دے گا
تجھے اُجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کے روتے ہیں
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
دل کے ٹانکے اُدھڑ گئے شاید
آج روئے تو سُرخ تھے آنسو....Nawab_Log
💕تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے
💕سکون بہت ملتا ھے تجھے ...... اپنا سوچ کر...❤❤Nawab_Log
••||💥💥💥||••
دل کر رہا ہے اتنا رو لوں😥
کہ دماغ کی نسیں پھٹ جائیں اور میں سب بھول جاؤں۔۔۔🖤🥀
#_
لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں
پھر فتویٰ لگایا گیا مرنا حرام ہے 💔Nawab_Log
آپ بہتر کی تلاش میں تھے شاید💔
میری جاں! ہم تو اچھے بھی نہیں🥀🔥Nawab_log
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|..
کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو۔!!!
صبر کرنے پہ آؤں
تو موڑ کے بھی نہ دیکھوں🖤💯
تم نے دیکھا ہی نہیں
میرا پتھر ہونا🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain