ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
*
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔
شاید میں بنا ہی اِس لیے تھا
کہ ہر کوئی اپنے حصے کا نوچ لے...
*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے*
*اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں*
*#_Nawab_LOg.🖤*
دنیا میں آے ہیں
مرشد
😀کہانی تو بنے گی نا۔
ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں