Damadam.pk
Lovely+boy11's posts | Damadam

Lovely+boy11's posts:

Lovely+boy11
 

سب__بدل__گئے__آہستہ__آہستہ 💔
اب__تو__ہمارا__بھی__حق__بنتا__ہے 😑
🔥✌

Lovely+boy11
 

بچپن
چیل اڑی،کوا اڑا،کبوتر اڑا
جوانی
نیند اڑی، چین اڑا😢

Lovely+boy11
 

#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سے #فرق_نہیں_پڑتا💯😏
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی#اوقات_ہو😎

Lovely+boy11
 

رولانے والے ہزار ملیں گے 😭🙊
ہنسانے والا صرف میں ہوں 😁

Lovely+boy11
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں لیکن........💔
نمی آنکھوں کی کہہ دے گی مجھے تم یاد آتے ہو......

Lovely+boy11
 

#ذرہ مجھے بھی مــسکراہٹ دے
اے ذندگی
#پھردیکھ کہ میں کیسا لگتا ہوں۔

Lovely+boy11
 

چاہت،فکر،احترام
سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا

Lovely+boy11
 

"کسی ایک کا تو نصیب بدل دے یا رب💯
مجھے اس کا یا_اسے میرا کر دے❤

Lovely+boy11
 

ہم کو معلو م نہیں محبت کے ا صو لو ں کا
ہم بہت برے ہیں ہم سے
کنا رہ کیجیے ✌✌✌

Lovely+boy11
 

میری طرح فضول میں online ہو🙄
یا کہی Setting چل رہی ہے😂😂

Lovely+boy11
 

کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر ❤
ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر

Lovely+boy11
 

جو تم ہی ہو مقابل ہمارے,تو فتح کیسی.
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے,ہم ہار گئے😢😔😔.

L  : Oey kesa lag rha ho ma😂 - 
Lovely+boy11
 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥
😥😥.r1

Lovely+boy11
 

رکئیے جناب۔۔!!
کوئی اچھی سی دعا ہی دیتے جائیے 😊

Lovely+boy11
 

کوئی ایسا Word بتاو👀
جو بولنا آپکی عادت ہو😍😜
بس گالی نئ کڈنی😂🚫 mera Na kr jigrr

Lovely+boy11
 

ایڈمن کی بھی کیا زندگی ہے 😒
منٹ دا وئیل نئی 🤓
تے ٹکے دی آمدن نئی 😝😂

Lovely+boy11
 

Itna late tk q jaag ry ho

Lovely+boy11
 

چیلنچ
ایک ایسا نام بتاے جو لڑکی کا بهی هوں اور لڑکے کا بهی
Mine: tehseen,,,imteyaz

Lovely+boy11
 

یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے😍😍
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں😊💯 آمین
۔۔۔۔۔