Hum Ak Jesy Zidi Thy
Janty Thy
Bichar gy To kbi Rabta Ni HuGa
میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کے اسے بڑا سکون آیا
ایسا میں نے محسوس کیا ہے۔
آہستہ آہستہ سب چھوڑ کے چلے گے۔
اے ذندگی اب تیرا بھی خق بنتا ہے🙁
🥺تم اگر مان بھی لیتی خطائیں اپنی
😔😔میں نے پھر بھی تمھارا کیا بگاڑ لینا تھا