Expiring post
ہم وہیں تک اچھے ہوتے ہیں جہاں تک
دوسروں کے معیار کے مطابق ہوتے ہیں
دھو کے ایسے ہی نہیں ملتے
بھلا کر نا پڑتا ہے لوگوں کا
Kon Jeeta Hai Zindagi Apni
Her Kisi Pe Koi Muslat Hai
پہلے لوگ مرجاتے تھے روحیں بھٹکتی رہتی تھیں
اب روحھیں مرجاتی ہیں لوگ بھٹکتے رہتے ہیں
"اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ہے
تو زہر اگلنے والے آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتےــــــ! 🌝🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain