Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

اس کے ہونٹوں پر بیٹھ کر تتلی 💋
اپنے پنکھوں میں رنگ بھرتی ہے 🦋

Lovely-786-hi
 

اپنی زندگی تو اس قبرستان کی طرح ہیں
جہاں لوگ تو بہت ہیں لیکن بولتا نہیں کوئی 😢

Lovely-786-hi
 

اسے ہنستا ہوا دیکھ کر ایک ہی خواہش کرتا ہوں 🥀
زندگی اگر اتنی خوبصورت ہے تو میں زندگی جینا چاہتا ہوں

Lovely-786-hi
 

Ma Tum AUR December ki Barash 🌧️👩❤️👨

Lovely-786-hi
 

سنا تھا چاہنے والوں کی دنیا بھری ہوئی ہیں 🚶
لیکن ہمیں تو ایسا کوئی چاہنے والا نہیں ملا

Lovely-786-hi
 

🍁#_____________🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 #_____________ 💔🥀

Lovely-786-hi
 

آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہے جو احسان اپنا جتایا نہیں کرتے

Lovely-786-hi
 

میں نے چیخ چیخ کر کہا عادت ہوگئی ہے تمہاری
یار......!😥
وہ پھر بھی چھوڑ گیا حیرت ہے اس پر۔۔۔😒

Lovely-786-hi
 

کٹھن ہی سہی لیکن گزار لیں گئے اکیلے زندگی کو
اب تمہارے محتاج نہیں ہونا چاہتے ہم

Lovely-786-hi
 

Sabhi dy rahy yaha aik dosary ko dokha
Sabhi ki apni apni chal hein

Lovely-786-hi
 

خدانخواستہ اگر آپ کے پاس عقل ہوتی
تو آپ کیا کرتے؟؟۔
...🙂 💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Lovely-786-hi
 

*محبت نہ سہی*
*انسانیت کے ناطے ہی (ReAcT)کر دیا کرو* 🙂💔😂

Lovely-786-hi
 

ایک ہی لڑکی آتی تھی پوسٹ پر... لگتا ہے🙄😒
وہ بھی کسی نے سیٹ کر لی
*بھائی واپس کر دے اللّٰہ تینوں اور دے گا۔*
😁🙈🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣.
.
.

Lovely-786-hi
 

وہ غیروں سے کرتی ہیں ہنس کر باتیں 😢
اسے معلوم ہی نہیں عشق کے آداب

Lovely-786-hi
 

روپ بدل کر ملتی ہے یہ محبت
کبھی ہنسا رہی ہیں تو کبھی رولا رہی ہیں

Lovely-786-hi
 

Us ny khud hi Humein khud Sy door Kiya hy
Warna humari door rehny ki khawahish to ni thi

Lovely-786-hi
 

ڈھونڈ کر لے آؤں کوئی ایسی دوائی
جس سے مر جائے اس کی جدائی 😢

Lovely-786-hi
 

یہاں سب بیمار ہے کسی کے غم میں
لیکن کوئی کسی کے درد کی دوا نہیں بنتا

Lovely-786-hi
 

Safer taweel Hy Muhabat ka
Kahi Tum Sath na chorh Jana
Yaha her shakhs nakaam Howa Hy
Kahi Tum na nakaam hojana

Lovely-786-hi
 

نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بے وفا کی یاد میں تنہا
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر