Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

Matric walo ka result a Raha hy

Lovely-786-hi
 

سنا ہے اوکاڑہ والے لوگ بہت ہی ڈر پوک ہوتے ہیں

Lovely-786-hi
 

جو بھول گئے ہیں مجھے
ان سے یہ امید نہیں تھی

Lovely-786-hi
 

اب تو اداسیاں ہی بچی ہے
خوشیوں کے دن چلے زندگی سے

Lovely-786-hi
 

زندگی میں اچھے لوگوں کا انتخاب
آپ کی زندگی بناتا ہے لاجواب

Lovely-786-hi
 

ہر کوئی یہاں اپنے جانو کے ساتھ مصروف اور ہم بیٹھے ہیں فری 😁😀🙂⁦☺️⁩🙋🙇

Lovely-786-hi
 

ابھی تم پھول جیسی ہو
محبت کروں گئ تو کھل اٹھو گئ

Lovely-786-hi
 

A for Apple

Lovely-786-hi
 

Lagta hy Sub busy hey apny jano k sath 👌✌️

Lovely-786-hi
 

ہمارے ساتھ یاری وہ کرتے ہیں
جو جینا چاہتے ہو شیر کی طرح 🐯🦁🐆

Lovely-786-hi
 

محبت زندگی ہے مگر چاہنے والوں کے لیے

Lovely-786-hi
 

Poetry

Lovely-786-hi
 

مخلص لوگ نکاح کرتے ہیں
کسی کے ساتھ ٹائم پاس نہیں کرتے

Lovely-786-hi
 

ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے کہ ہمیں چاہت دوں
حقیقت یہ ہے کہ اب ہمیں کسی کی چاہت نہیں چاہئے

Lovely-786-hi
 

کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہمارا حال
جو تھے خاص اب وہ پرائے ہوگئے ہیں

Lovely-786-hi
 

چھوڑ کر چلے گئے وہ لوگ صاحب!
جن کو ہم نے اپنے دل میں بسایا تھا

Lovely-786-hi
 

حضرت علی(علیہ السلام)کافرمان ہے.
"اپنوں کوہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلاؤ.
ورنہ وقت آپکے اپنوں کو آپکے بغیر جینا سکھادے گا".

Lovely-786-hi
 

💔 Alone 😥

Lovely-786-hi
 

لکھ دیا جائے جو مقدر کے ستاروں میں
✌️👌✋
پھر چاہنے والے مل کر رہتے ہیں ہزاروں میں
✌️👌

Lovely-786-hi
 

ہم تو ہے اجڑے ہوئے شہر کی مثال
آنکھیں بتا رہی ہے ویران تم بھی ہو