Dil ka mosam udass hy
کیا اداسی لیے پھرتے ہوں چہرے پر تنہا
کبھی مسکرا کر زندگی بھی جی لیا کروں
یہ بھی برائی ہے مجھ میں
میں اکثر چاہنے والوں کے دل توڑ دیتا ہوں
ہم تو ہے اجڑے ہوئے شہر کی مثال
آنکھیں بتا رہی ہے ویران تم بھی ہو
Mujhe Itna yaqeen hy apni muhabat or Tanha
Wo mujhe choorh to sakty hy magr bhool nahi sakty
Zra sa jhoot hi bol do tum
K tumhein meri yaad ati hein
مختصر ہم یہی کہتے ہیں
تیرے بغیر اداس رہتے ہیں
جب بات دعاؤں پر آ جائے
اس بہتر ہے بندہ مر ہی جائے
Sadness
کوئی روٹھ گیا
اور کسی نے منانا بھی گوارہ نہیں کیا
وہ بے وفا تو نہیں تھا نہ جانے اک دم کیا ہوا اس کو
وہ بدل گیا اچانک کسی موسم کی طرح
کاش تیرے سینے میں بھی دل ہوتا
جب چوٹ لگتی تو تمہیں بھی درد ہوتا
اپنی مرضی سے جانے والو کو روکا نہیں کرتے تنہا
چاہت کے بدلے چاہت ورنہ مجبور کسی کو نہیں کرتے
اچھے اور سچے لوگ اکثر لوگوں کو برے لگتے ہیں
سنہری حروف
غصہ عقل والوں کی عقل کھا جاتا ہے
خوبصورت چہرے کی نہیں خوبصورت دل کی ضرورت ہے ہمیں
ریت کی طرح چاہت تھی اس کی
جب ہوا چلی زرا تیز تو اڑ گئی
یہاں سبھی دکھی ہے اے دل
مگر حقیقت میں ڈرامے باز
اپنوں نے دیا ہے دھوکا غیروں سے شکایت کیا
جب دوست نے خنجر مارا تو دشمن کی ضرورت کیا
نیند ہے آنکھوں میں
مگر سونے کو دل نہیں کر رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain