Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

ان کا دل ہی نہیں کرتا بات کرنے کو
ورنہ مصروفیت کا بہانہ بنا کر وہ ہمیں نظر انداز نہ کرتے

Lovely-786-hi
 

کوئی تو ایسا ملیں جو اعتبار کے قابل ہو
کوئی تو ایسا ملیں جو چاہت کے قابل ہو

Lovely-786-hi
 

ہماری تو خواہش تھی آپ ہماری ہونگی
خواہش تو ٹھیک تھی پر تھی خواہش
تنہا

Lovely-786-hi
 

عشق کی دنیا میں اس طرح ہی حادثے ہوتے ہیں
دل لگا کر ہی دل توڑے جاتے ہیں

Lovely-786-hi
 

ہم نہیں مانگتے کسی سے چاہت اور وقت
معلوم ہے ہیمں یہاں سارے وقت گزار رہے ہیں

Lovely-786-hi
 

بچھڑ گئے 💔

Lovely-786-hi
 

گزر رہی ہے جو زندگی یہ ویران ہے
تیرے بغیر یہ دل کتنا پریشان ہے

Lovely-786-hi
 

جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ

Lovely-786-hi
 

تمہیں معلوم ہی نہیں محبت والوں کی قدر
ورنہ چاہنے والوں کو تم کبھی نہ رولاتے

Lovely-786-hi
 

محبت کئی رنگوں میں ہمیں رنگ دیتی ہیں⁦❣️
جو پہلے انجان ہوتے ہیں ہمارے لیے ان کی جان بنا دیتی ہیں⁦❣️

Lovely-786-hi
 

نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بے وفا کی یاد میں تنہا
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر 💔

Lovely-786-hi
 

زندگی می اچھے لوگوں کا انتخاب بہت ضروری ہے

Lovely-786-hi
 

آنسو بن کر نکل رہا میری آنکھ سے
محرم تیرا پیار مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا

Lovely-786-hi
 

تیری تصویر سے میں جو اتنا پیار کرتا ہوں
سینے سے لگا کر تمیں یاد کرتا ہوں

Lovely-786-hi
 

ہمدرد نہیں کوئی اس جہاں میں
ہر شخص دوسرے کا تماشہ دیکھتا ہے

Lovely-786-hi
 

ابھی بھی دل میں درد باقی ہے
تیرے پیار کی خوشبو اب بھی تیری یاد میں باقی ہے

Lovely-786-hi
 

وفا کے قابل کوئی نہیں
چاہت کے قابل کوئی نہیں

Lovely-786-hi
 

Dosaro k dard ka Ehsasa usy hi hota hy Jo khud dard sy guzra hu

Lovely-786-hi
 

Hasartein muhabat ki nishani

Lovely-786-hi
 

Suchy aur achy logo ki humasha qadar Karo...!