Kaash koi esa ho....
Jo gly lga kr kahy...
💖💖💖💖
MURSHID
💖💖💖💖
Roya na kr tery rony sy
Mujh k bhi dard hota hy ...
💔💔💔💔













📚📚 📚📚
*سوال*
کیا جمعہ کی مبارکباد دینا بدعت ہے؟
✍🏻 *جواب*
جمعہ پہلے سے ہی بابرکت دن ہے۔ دعا کے طور کسی کو جمعہ مبارک کہنا بذات خود ایک جائز عمل ہے لیکن جس طریقے سے جمعے کی مبارک دینے کا رواج چل پڑا ہے یہ دعا کی بجائے ایک رسم بنتی جارہی ہےاور اس سے یہ اندیشہ ہونے لگا ہے کہ کہیں لوگ دین اور ثواب سمجھ کر اسےنہ اپنانے لگیں اس لیے اس پر اب انکار کرنا چاہیے اور اس رسم کو ترک کرنا چاہیے!
واللہ اعلم





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain