Sab ker lena lamhy zaya mat krna... 💚💚💚 Ghalat jagah per juzbay zaya mat krna... 💛💛💛 Ishaq to niyet ki sachai dekhta hai... 💜💜💜 Dil na jhukay to sujday zaya mat krna... 💔💔💔 🌷🌷Post by Mano🌷🌷
"Koi bhi cheez dill ko esy zinda nahi krti jesy QURAAN krta hy".... "Or koi bhi cheez dil ko esy murda nahi krti jesy unchy قہقہے kerty hain."..💖 💖 Post by Mano💖
🌷حدیث مبارکہ🌷 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا🌙۔۔۔۔ میں اس شخص کے لئے جنت میں ایک محل کا ذمہ دار ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے👌👌... SUBHAN ALLAH جھگڑا چھوڑ جنت لیجیے۔۔۔😊
💕 درس حدیث💕 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔❤ اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغابازی کرنا (روزہ رکھ کر بھی نہ چھوڑے تو؛ اللہ تعالی کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑدے 🌷🌷🌷🌷🌷🌷 صحیح بخاری