آپ کی شادی شدہ زندگی ان شاء اللہ کامیاب ہوگی۔۔
.
.
..
.
.
اور اولاد کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو بچے پیدا کرنے سے پہلے آپ دونوں کو مل کر ایک بندر پالنا چاہیٸے۔
3/3
۔۔ اگر آپ بلی کو دلجمعی سے پال لیتے ہیں تو آپ کو اپنی حالت کا بخوبی اندازہ ہوسکتا ہے۔۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ شادی کا جو پورا نظام ہے آپ اس کے لیے ہر طرح سے موزوں ہیں۔۔ بسم اللہ کریں اور فوراً شادی کھڑکا دیں۔۔
اگر آپ خاتون ہیں تو شادی سے پہلے کم از کم ایک عدد مرغ کو پالتو پرندے کی طرح ایک مہینے کے لیے پالیں۔۔ اگر آپ کو ہر جگہ پر مرغ کی پھیلائی ہوئی گندگی، صاف فرش پر کیچڑ میں لتھڑے پنجوں کے نشان۔۔ بے وقت کی بانگیں۔۔ دانہ دنکا نہ ملنے پر یا پھر بلاوجہ اونچی آواز میں چیخ و پکار کو آرام و سکون سے سننے اور دیکھنے کی عادت ہوجاتی ہے۔۔ بالخصوص جب پڑوس میں کسی مرغی کی کٹ کٹ کٹاک سن کر آپ کا مرغ دوڑ کر کھڑکی کے پاس کھڑا ہوجائے اور آپ کو غصہ کی بجائے اپنے مرغ پر پیار آئے۔۔ تو آپ دیر نہ کریں اور بالکل آنکھیں بند کرکے شادی کرلیں، ..
2/3
اگر آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں، اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جگہ جگہ گرے ہوئے بالوں کو دیکھنے کی عادت ہو چکی ہے۔۔ دن ہو یا رات کا کوئی پہر آپ رونے کی ناقابل فہم اور عجیب و غریب آوازوں کے عادی ہو چکے ہیں۔۔ بلاوجہ غراہٹ۔۔ پاؤں گھسیٹ کر چلنے۔۔ اور بغیر کسی جواز کے ہر چیز کو ناخنوں کے ساتھ کھرچنے پر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔۔ آپ کے چہرے کو بلاوجہ گھورتی رہے یا خاموشی سے دیکھتی رہے تو آپ گُھرکی اور خاموش نگاہوں کا مطلب سمجھنے کے قابل ہوجاتے ہیں کہ بلی اب بھوکی ہے، پیاسی ہے، ناراض ہے یا پھر اداس ہے، اور آپ کو لگنے لگتا ہے کہ وہ اپنی آنکھوں سے یا حرکتوں سے جو کچھ بھی آپ کو بتا رہی ہے آپ بلی کی کہانی کو پوری طرح سے سمجھتے ہیں۔۔ 1/3
کسی عورت کا پتہ کرنا ہو وہ کیسی ہے تو پتہ کریں وہ کن باتوں پر ہنستی ہے۔
..
مرد کا پتہ کرنا ہو تو ان چیزوں کی لسٹ بنائیں، جن سے وہ پریشان ہوتا ہے۔
سب خفگیاں قبول ! مگر یہ زیاں نہ ہو
.......
وہ شخص مجھ سے روٹھے مگر بدگماں نہ ہو
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کے آ
اُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کے آ
......
کہنا اُنہیں کہ بِن تیرے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ مُوٹ بول کے اُن کو ڈرا کے آ
وہ شوق کا عالم ہے کہ اے جان کے دشمن
.....
تو حال نہ پوچھے تو کوئی حال نہیـــــــں ہے
کافی ہے آپ مجھے محبت سے دیکھ لیں
.....
مجھ پر نثار اپنے دل و جاں نہ کیجیۓ
چاہئیے اک نگاہِ شوق ورنہ بساطِ دہر پر
....
میری خلش کے نرخ کیا، تیری تڑپ کے دام کیا
مختصر سنو گے۔!!!!۔
..
۔۔۔
۔۔
اور اخر میں خلوص منہ پر مار دیا جاتا ہے
اب نہ کھولے گا یہ بند دریچہ دل کا
..
..
..
تم نے آسان سمجھ رکھا تھا انا، جانا
...
Jao ub raho jis k pass ho... wapis mat ana... 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
میں نے چپ رہ کر سلیقے سے الٹ دی بازی
.......
اس نے سوچا تھا کہ بڑی دیر تماشا ہو گا
Today's Million Dollars Advice...!!
.
.
زندگی سے بے قدروں کو نکلنا
.
مشکل ہوتا ہے ناممکن نہیں
.
ایک اصول اپنالیں ۔۔۔
.
جو لوگ آپ کی قدر نہیں کرتے ۔
.
آپ بھی انکی قدر نہ کریں
.
انہیں خاص سے عام کر دیں
.
پھر انہیں احساس ہونے دیں
.
آپ کی خوشی کے لئے اتنا ہی کافی ھے
۔
۔😇😇😇😇💗💗💗🥳🥳🥳🎉🎉🎉
باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو
۔
۔
رائیگاں ذات بس ہماری ٹهری
پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھوں میں کیوں؟
.
.
.
..
جس کو چاہوں میں ہی چاہوں ، میں ہی چاہوں کیوں؟
Today's advice...!
آج کل کے دور میں اگر کوئی مخلص بندہ مل جاتا ہے تو غنیمت سمجھیں....
اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں یاد رکھیں بیوقوف کوئی نہیں ہوتا
- post removed -
مجھے بھی عاشق بنا سکو تو تبھی تو اصلی کمال ہوگا
جو نیند میری چرا سکو تو تبھی تو اصلی کمال ہوگا
خراب رستہ ہوا مخالف نہ کوئی ساتھی نہ ہی سہارا
کہ پھر بھی منزل کو پا سکو تو تبھی تو اصلی کمال ہوگا
چوری کے مرغے پر ہزار مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لو تو بھی وہ حرام ہی ہوتا ہے
.
.
اس لئے زبر دستی بھائی بنانا چھوڑ دو لڑکیوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain