رسوا کرے گی یہ جو نمی چشمِ تر میں ہے
پی جاؤ اشک ابھی بات گھر کی گھر میں ہے
#زندگی_کا_سفر
اُڑ گئے احباب سارے خشک پتوں کی طرح
مُفلسی میں دوستی کی شاخ اکیلی رہ گئی
#زندگی_کا_سفر
*سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋🏻🤚🏻*
*خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋🏻*
🔥 Ziddi 🔥
محبوب وہ واحد مخلوق ہے جو اپنی مرضی سےآپ کے زخموں پر
کبھی آیوڈین لگاتا ہے تو کبھی پائیوڈین🙊😂😂😂
#
کچھ لوگ😐 نماز کے بعد موبائل
ایسے چیک کرتے هیں جیسے قبولیت کا میسج آنا هو
🤷♂🤲📱🤲🤦♂
طنزیہ لہجہ...
منافق دل...
جھوٹے وعدے...
لفظوں کے جال۔۔۔
اور دلوں سے کھیلنے کا فن...
اے ابنِ آدم !!!
کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ھے؟؟
دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ نہ تھی
جو بھی ملے صورت کے خریدار ملے۔
ضبط خود کا مجھ پے بلا کا ہے
خود کو ہنس ہنس کے مار لیتا ہوں 🔥
وہ کون ہیں جنہیں توبہ کی مل گئی فرصت
ہمیں گناہ بھی کرنے کو زندگی کم ہے
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پر،
بھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں،
جون ایلیا ء
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﭽﯽ ﻋﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺩﮐﮫ ﺟﮭﯿﻠﮯ ﮨﯿﮟ.....۔
ﺟﻦ ﻋﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﻣﻮﺭ ﮐﮯ ﭘﻨﮑﮫ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ۔
ذرا اک تبسم کی تکلیف کرنا
کہ گلزار میں پھول مرجھا رہے ہیں
وہاں سلام کو آتی ہے ننگے پاؤں بہار
کھلے تھے پھول جہاں تیرے مسکرانے سے
اس کو پتا تو ہے ، نہیں کٹتا ہے میرا دن
اب بھی اگر نا بھیجے وہ تصویر کیا کہوں
مَحبّت ریل کی پٹری نہیں تھی
کہیں تو موڑ آنا چاہیے تھا
ترے کاندھے پہ رکھ کر سر کسی دن
ہمیں بھی بھول جانا چاہیے تھا
گر ہو سکے تو آ کہ مری جاں ترے بغیر
ماحول میں شدید اُداسی ہے اِن دِنوں....
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا
بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
ﭘﻮﺟﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﻮ
ﻟﻮﮒ ﺁﺗﺶ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﯿﮟ ﯾﺎﺭﻡ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain