Digital Art Lovezindgi : تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں👀❤️ میرے سفر تو یہیں پر تمام ہوتے ہیں - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : لوگ آنا چاہیں گے ہمارے درمیان آپ بس میری چاہتوں کا مان رکھنا...♥️🥀 - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Lovezindgi : سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہا سے لاتے ہے۔🥀 - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : جس رشتے میں عزت ہوتی ہیں 💯 ❤️ وہاں محبت بہت کمال کی ہوتی ہیں 💯❤️ - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : یہ دوریاں بھی مانی نہیں رکھتی ,, جب دو دل ایک دوسرے کے لیے وفادار ہو~!! - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : چائے اور چاہت ایک جیسے ہوتے ہی😒😙 ملیں تو سکون نہ ملیں تو بیقراری 🫣❣️ - 4 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Lovezindgi : زندگی میں ایک ایسے شخص کو ضرور ڈھونڈیں جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ کا... MORE▼چناؤ نہ کرنا پڑے۔ 🌷 - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Lovezindgi : آپ محبت کی بات کرتے ہو ہم بات ہی محبت سے کرتے ہیں ☺️☺️✌🏻 - 4 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Lovezindgi : دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے💯 بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے ! .. - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو..... MORE▼سچ ہوئے_!! 💔 - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : 🔥 ⏰ : کچھ باتیں کچھ یادیں کچھ لوگ فقط زندگی میں نہیں ہوتے ان کے ہونے سے... MORE▼زندگی ہوتی ہے 🌸 🍁🍂📚 - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Lovezindgi : جو میرے بنا خوش ہے اُسے میں کیوں پریشان کروں !! - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سی رہتی ہوں... MORE▼.. Someone special 🌹 - 4 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : یقین کریں ۔۔۔۔۔ کہ زندگی میں انمول ھوتا ھے وہ ایک شخص ۔۔ جو آپ کے لیے... MORE▼پھول... بھلے نہ لائے مگر ۔۔ آپ کو پھول سمجھ کر کبھی مرجھانے نہ دے ۔۔۔ 🥀🌹 - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : کیوں تیری حسرت ہے ہر خواہش سے بڑھ کر مجھے♥️🫶 - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Lovezindgi : وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہے جو ہمیں مفت میں ملتی ہے اور ہمیں ان کا. . ... MORE▼احساس تب ہوتا ہے جب یہ ہمارے پاس نہیں ہوتے - 4 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Lovezindgi : .."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے... !! ❤ یہ اور بات ہے کہ... MORE▼ہم. سر عام پکارا نہیں کرتے. - 4 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Lovezindgi : جو تم سے محبت کرتا ہے، وہ تمہیں مختلف دیکھتا ہے، تم سے بات کرنا اسے زیادہ. ... MORE▼خوبصورت لگتا ہے، تمہاری غیر موجودگی لمبی محسوس ہوتی ہے، تمہارا دیا ہوا زخم زیادہ گہرا ہوتا ہے، اور تمہاری یاد سب سے پہلے آتی ہے۔🌻 - 4 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Lovezindgi : میں کیا بتاؤں وہ کتنا عزیز ہے مجھے ❤️ عین دل کے مقام پہ رکھا ہے اسے❤️ - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT