تعلّق بعد میں تبدیل ہو کر کُچھ بھی رہ جائے محبت سے و پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے!!!!!❤️ کسی کی لاکھ باتیں ایک پل میں بھول جاتی ہوں کسی کا ایک ہی جملہ پرانا یاد رہتا ہے!!!❤️
باقی جو کچھ ہے مجھے سخت سزا لگتا ہے!! میری آنکھوں کو وہی شخص بھلا لگتا ہے!! لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا! میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے!!؟❤️🔥 Post by zindgi🥺