Damadam.pk
Lowpoison22's posts | Damadam

Lowpoison22's posts:

شطرنج جیسا ہے تیرا پیار
چال پہ چال، چال پہ چال، چال پہ چال
L  : شطرنج جیسا ہے تیرا پیار چال پہ چال، چال پہ چال، چال پہ چال - 
آنکھیں اب کمزور ہوچکی ہیں
تمہیں قریب آنا ہوگا😜😘
L  : آنکھیں اب کمزور ہوچکی ہیں تمہیں قریب آنا ہوگا😜😘 - 
لوگ تو کرتے ہوں گے اس کے بارے میں
پر جو شہر کے درزی باتیں کرتے ہیں
L  : لوگ تو کرتے ہوں گے اس کے بارے میں پر جو شہر کے درزی باتیں کرتے ہیں - 
دہائی دیتی ہے اس کی پتلی کمر
یہ بھاری چیز جو سینے پہ ہے اٹھائی ہوئی🔥
L  : دہائی دیتی ہے اس کی پتلی کمر یہ بھاری چیز جو سینے پہ ہے اٹھائی ہوئی🔥 - 
Lowpoison22
 

تیری دوری بھی ہے مشکل تری قربت بھی محال
کس قدر تو نے مری جان،،،، ،،،ستایا ہے مجھے
.

Lowpoison22
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞