15 سپتمبر کو جب ہم سب اسکول/کالج /یونیورسٹی جایئں گے
لڑکیاں اپنی سہیلیوں سے :
او صباء کیسی ہو ؟میں نے تمھیں بہت مس کیا 😊
اور ہم لڑکے :
اوے مانی تو ابھی تک زندہ ہے 😒میں نے تو سنا تھا کہ تجھے کورونا وائرس ہوا 😃اور تو لڑھک گیا 🧐😁
مٹھاس دیکھنی ہو تو ہماری بولی سُن
خلوص دیکھنا ہو تو میرے دیہات میں آ❤️❤️
ما نا کے اس سال شادی نہیں ہو سکتی میری ، پھر بھی لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
😂😂😂😂
ایک مسجد کے دروازے پر بہت خوبصورت جملہ لکھا تھا.
اللہ کے پاس دینے کیلئےسب کچھ ہے
کیا آپ کے پاس مانگنے کیلئے کچھ وقت ہے؟
اس وقت آپ کی بیٹری کتنی ہے
اگر Same ہو ئی تو whatspp
پہ آنا ہو گا 🙈😁
Himat wala log aye💪
Mine 1%
Pubgپاکستان میں
پر پابندی کے بعد لڑکوں کا رجحان پھر لڑکیوں کی طرف
پاکستانی لڑکیوں میں خوشی کی لہر
𝒛𝒙𝒊
Wاگر آپ کو سوتے ہوئے کوئی جگاکر پوچھے سورہے تھے کیا؟
تو آپ کیا جواب دوگے
🤣🤣🤔jwab funy hna chahye
اگر آپ کو سوتے ہوئے کوئی جگاکر پوچھے سورہے تھے کیا؟
تو آپ کیا جواب دوگے
🤣🤣🤔jwab funy hna chahye
ہمیں جنت میں ہوریں ملےگی 🙈🙈🙈
تمھیں کیا ملے گا لڑکیو ۔۔۔😂😂😂😭
اگر عمران خان کی زندگی پر کوئی فلم بنے تو اسکا کیا نام ہونا چاہیے...??
جواب فنی ہونا چاہیے😁😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain