دانتوں نے زبان سے کہا کہ ہم نے تمہیں تھوڑا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں زبان بولی: میں نے تھوڑی سی بکواس کی نان تے تسی 32 دے 32 باہر
جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔*
جہاں آپ کو لگے کہ آپ کی جگہ نہیں ہے وہاں ہلکا پھلکا دھکا دے کر، اپنی جگہ بنا لیں اس میں اتنا اموشنل ہونے کی ضرورت نہیں
پولیس انسپکٹر : ہمیں خبر ملی ھے کہ آپکے گھر میں دھماکہ خیز مواد موجود ھے..؟ ؟ آدمی : انسپکٹر صاحب! جی ہاں خبر سو فیصد درست ھے، مگر وہ آج میکے گئی ہوئی ھے..
میری خاموشی کا احترام کیا کریں میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے 🔥
درست جواب دینے والے کو 2کلو آلو فری😂😂 بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے 🙈