Damadam.pk
Lto786's posts | Damadam

Lto786's posts:

Lto786
 

Ok by bro I m going to sleep now

Lto786
 

سپرد خاک کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتا اگر ترا دیدار نہ ہوتا
®

Lto786
 

*کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت:*
*ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔*
*یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں

Lto786
 

ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا , دوران ملاقات پوچھا کیسا لگا نیا گھر, میزبان خاتون بولی ویسے تو بہت اچھا ہے مگر میں سامنے والے ہمسایوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں.
مہمان خاتون نے پوچھا وہ کیوں ?
اس پہ میزبان بولیں, بس اس مکان میں دو نئے نویلے میاں بیوی رہتے ہیں جب دیکھو ان کے " چونچلے " جاری رہتے ہیں, میاں نے اپنی بیوی کو ہاتھ کاچھالا بنا کر رکھا ہوا, ہر وقت ناز برداریاں, لاڈ پیار.,ہنسی مزاق.
مہمان بولی یار اس طرح میاں بیوی کو سب کے سامنے تو نہیں کرنا چاہیے. اتنا کہہ کر مہمان خاتون نے کھڑکی کھول کے پڑوسیوں کے گھر جھانکنا چاہا تو میز بان خاتون بولی کھڑکی سے نہیں نظر آۓ گا,
یہ ٹیبل دیوار کے ساتھ لگاؤ , اس پہ سٹول رکھ کے روشندان سے دیکھو, روشندان سے😂😂

Lto786
 

ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺩﮮ ﻧﮧ ﭘﺎٶﻧﮕﺎ ﻣﺤﺴﻦ
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﻑ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﻣﺤﺴﻦ ﻧﻘﻮی

Lto786
 

کچھ وقت میری آنکھ سے اوجهل رہے ہو تم
کچھ وقت میری عمر میں شامل نہیں رہا🔥

Lto786
 

پولیس سے گزارش ہے کہ مرغا بناتے وقت بھی 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں اور ڈنڈے کو سینیٹائز کر کے استعمال کریں۔ 😂😂😂

L  : (TT):';(:-*:-):-$ - 
L  : Kon Kon mery saath Jaye ga - 
Lto786
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔j2

Lto786
 

گر کوئی شخص فیصل آباد سے ( جیسے مزدور وغیرہ) ہے جو روزانہ اجرت پر ہیں اور کورونا وائرس کو وجہ سے شہر کے موجودہ صورتحال میں اپنے خاندانوں کو کھانا کھلانے کے لیے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو پھر وہ اس نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے لیے راشن لے لیں
یہ کام فی سبیل الله ہے ثواب کی نیت سے شئیر کر دیں
جزاک ﷲ ربط نمبر.. حشام علی اعوان.... 03004599468

L  : Assalam o alaikum - 
Lto786
 

آج سے ٹھیک 1 ماہ پہلے 19 فروری کو اٹلی میں صرف 3 کورونہ کے کیس تھے۔*
*اور اب پچھلے 3 دن سے آرمی آتی ہے اور روزانہ 500-400 لاشیں بکتر بند گاڑیوں میں ڈال کر لے جاتی ہے اور اہل خانہ کو دفن کی جگہ بتا دی جاتی ہے ۔کیونکہ نہ کوئی جنازہ ہوتا ہے نہ کوئی دفنانے کے انتظامات کرپاتا ہے اور نہ ہی کوئی آخری دیدار کو اپنے گھر سے نکلتا ہے*۔
*اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اگلے کچھ ہفتوں میں کفن مہنگا نہ ہو تو گھروں میں رہیں اور تمام احطیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں!*
— feeling sad

Lto786
 

لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی فارغ بیھٹا ہوا تھا سوچا آپ لوگوں کا بتا دوں 🤭

Lto786
 

آنکھیں بند کر کے Facebook
لکھیں دیکھتے ہیں کہ زیادہ فنی کون لکھتا ہے لیکن پوری ایمانداری کے ساتھ۔ 😻

Lto786
 

مرشد ہم خلوص کے شوق میں روئے تمام عمر
مرشد ہمیں وفا کے نام پہ دھوکے دیے گئے

Lto786
 

بہت بور ہو رہا تھا😕😑
پھر میں نے
 پڑوسن کو باندری کہ دیا 😇😂
کافی رونق لگ گی 😉😜😁

Lto786
 

اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کا سوال تھا۔
کسی نے جواب لکھا
"شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ"
سر نے پیپرز چیک کر کے آٹھ نمبر دیے. استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق
پوچھا تو فرمایا:
چار نمبر صحیح جواب کے ھیں اور چار صحیح ترتیب کے"😂😝

Lto786
 

اساں جگ تے ڈھیر بدنام ھویاں رکھی تیڈی عزت بچا کے.
توئیں قدر نہ کیتی سنگتاں دی رہیوں آخر ملک ھسا کے.
چنگا کیتائ مینوں بھل گیا ھیں تو اصل مقام تکا کے.
توں خوش رھو نویاں سنگتاں وچ میں روساں تاک ولا کے

Lto786
 

اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کا سوال تھا۔
کسی نے جواب لکھا
"شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ"
سر نے پیپرز چیک کر کے آٹھ نمبر دیے. استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق
پوچھا تو فرمایا:
چار نمبر صحیح جواب کے ھیں اور چار صحیح ترتیب کے"😂😝