بوڑھا آدمی کی ٹویوٹا کرولا ایک پراڈو سے ٹکراگئی ،جس میں چار سکھ بھائی سوار تھے ۔۔۔۔
چاروں سکھ بھائی غصے میں پراڈو سے باہر نکل کر بڑے میاں پر چلانے لگے ، اور ابھی ان کو مارنے ہی لگے تھے ، کہ بڑے میاں نے معصوم صورت بنا کر عرض کیا :
" آپ چار جوان لوگ ، اور میں اکیلا کمزور سا بوڑھا انسان ، یہ تو سراسر نا انصافی ہوجائے گی " ۔۔۔۔
بڑا سردار بھائی چھوٹے والے دونوں بھائیوں سے بولا ،
" تم دونوں انکل کی طرف سے لڑو " ۔۔۔۔
بڑے میاں بولے :
" پھر ہم تین لوگ ، اور آپ دو ، یہ بھی ناانصافی ہے " ۔۔۔۔
یہ سُن کر تیسرا بھائی آگے بڑھتا ہے، اور طیفے ٹھبے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بولا :-
" بزرگوں ، آپ فکر نا کرو ، اپنے گھر جاؤ سکون سے ، ہم ِان دونوں ڈشکروں کو دیکھ لیں گے

توں ساڈے ظرف نوں شاباش دے
اساں تیڈیاں کیتیاں بھل گے ھاں
تینوں شوق سی سانوں رولنڑ دا
آ ویکھ تاں سئ آساں رل گے ھاں۔۔۔
میں خاک تھا میں دھول تھا، مجھے کچھ نہ کوئی شعور تھا،، میرے رب نے کتنا کرم کیا کہ مجھے "قرآن" پڑھنا سکھا دیا....
🌹💖🌹
❤❤❤
کمزوری کائی نئیں قسم خدا دی تیرے روسیاں آن نوایا اے
اسیں سانگیاں وچ دھرکیندے رہ ھاں ھتھ جان کے سجن پھاہایا اے
مینوں مڑ وی روسے موت دسیندن تساں ھاشمی شغل بنایا اے
اساں رس کے آپ منی پوناں تساں کداں کوئی آن منایا اے

وہ مطلب سے ملتا تھا
مجھے ملنے سے مطلب تھا


ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﮯ 90 % ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﮬﯽ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ🙄✌😌


Ghr walay jb b boltay hai baarh m jao😅😅
Mai seedha ap logo k pass a jatA hon😂
کیا ______آپ کی زندگی میں کوئی ایسا انسان ہے💌💌
جس سے بات کر کے آپکی ساری ٹینشن دور ہو جاتی ھے😍😍

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉 😘 اس نے مجھے وٹا مارا
خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉

میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے❤
❤ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے❤
❤جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں❤
❤تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے❤
ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain