کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا ،
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا..🍂🍁

قتل نہ کرو_______بس محبت کر کے چھوڑ دو......
😩😩💘💘💘
کسی قاضی سے پوچھ لو_______یہ بھی سزائے موت ہے
کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ گیا تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے😓
مانا کہ وہ نازک ہیں وہ نازوں کے پلے ہیں
ہم کیوں نہ جلائیں اُنھیں ہم بھی تو جلے ہیں💔
#لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂

صرف اک شعر اڑا دے گا پرخچے تیرے
تو سمجھتا ہے کہ شاعر ہے کیا کر لے گا
But I am not poet
آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی۔۔۔۔!!! 💯
ہچکیاں آرہی ہیں😉
ضرور آپ لوگ میری پوسٹ کا انتظار کررہے ہوں گے😂
ہائے میں صدقے😂
🙈
ہنسانا آتا ہے مجھے____ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی❤
میری باتوں میں مزاق ہوتا ہے___ پر میری بات مزاق نہیں ہوتی

Please invite me in Punjabi mehfil if any one have
Kis sheher ki ronaq ho ap
Main tou Mandi bahaudin ki ronaq hoon
ویلنٹائن ڈے”سے7دن پہلے ایک گفٹ شاپ میں وکیل صاحب گئےانہوں نے40خوبصورت کارڈ خریدے اور سب پر انہوں نے لکھا
"هیلو جان!! پہچانا؟شام کو ملو “i love u😘”
دکاندار نے پوچھا:یہ کیا معاملہ ہے؟
تو وکیل صاحب بولے گزشتہ ویلیںٹائن ڈے پر آس پاس کی کالونی میں ایسے ہی20کارڈ بھیجے تھے
کچھ ہی دن میں طلاق کے چار کیس مل گئے تھےاس بار 40 کارڈ بھیج رہا ہوں
دھندھے میں سب جائز ہے.کیونکہ امی جان کہتی تھی
"کوئی بھی دھندہ چھوٹا نہیں ہوتا
اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا
دکاندار بےہوش
کوشش تو ہوتی ہے کے تیری ہر خواہش پوری کروں...
لیکن
*ڈر لگتا ہے کے تو خواہش میں مجھ سے جدائی نہ مانگ لے

