Damadam.pk
LuCiFeR_HanDsomE's posts | Damadam

LuCiFeR_HanDsomE's posts:

LuCiFeR_HanDsomE
 

اخلاق کے بغیر انسان اس دنیا میں چھوڑا ہوا ایک درندہ ہے...

LuCiFeR_HanDsomE
 

عقل والی لڑکیوں سے مشورہ چاہیے محبت کروں یا Duty 💗🙈😜😍

LuCiFeR_HanDsomE
 

اس سے پوچھو . عذاب . رستوں کا
جس کا ساتھی-- سفر-- میں بچھڑا ہو
🌾💝🌿

LuCiFeR_HanDsomE
 

اچھے تو سبھی ہوتے ہیں
بس پہچان برے وقت میں ہوتی ہے

LuCiFeR_HanDsomE
 

ہم خود غرضی کی محبت میں دیوانے ہیں۔
ہم ہزار گنہگار ہو سکتے ہیں لیکن منافق نہیں ہیں۔

LuCiFeR_HanDsomE
 

We are crazy in love with selfishness.
We may be a thousand sinners, but we are not hypocrites.