Damadam.pk
Lucifer@22's posts | Damadam

Lucifer@22's posts:

Lucifer@22
 
Expiring post

وہ سب کو دستیاب تھا یعنی کہ عُمر بھر
ہم بے تُکی سی چیز کے پیچھے پڑے رھے
🙂

Lucifer@22
 
Expiring post

اگر کبھی تمہیں وہ نہ ملے۔۔، جس سے تمہیں محبت ھے"
تو دعا کرنا تمہیں وہ ملے۔۔۔، جسکو تم سے محبت ھے۔۔۔۔🌹
💜🖤

Lucifer@22
 
Expiring post

Nend ke Liye achi si tablet ka name btao

Lucifer@22
 
Expiring post

khosh piya wasey sanwala

Lucifer@22
 
Expiring post

مجھے اس سے وابستہ ہر چیز پسند ہے
مثلاً اسکی کزن اسکی سہیلی اسکی ہمسائی 🖤

Lucifer@22
 
Expiring post

میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں

Lucifer@22
 
Expiring post

پہلے امیرِ شہر نے لُوٹا مجھے حبیب
جو بچ گیا بَہا کے وہ سیلاب لے گیا😭

Lucifer@22
 
Expiring post

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ ♥️

Lucifer@22
 
Expiring post

عورت🤍
عورت کی کوئی عمر معنی نہیں رکھتی،
اُس کی جوانی وقت کی محتاج نہیں ہوتی۔
جب تک اُسے اپنے مرد کی محبت ملتی رہتی ہے،
تب تک وہ دل سے بھی جوان رہتی ہے
اور رُوح سے بھی حسین۔
عورت کے چہرے کی مسکراہٹ،
اُس کی آنکھوں کی چمک،
اور رُخساروں کا نور…
یہ سب گواہی دیتے ہیں کہ
اُس کا مرد اُس سے بے شمار محبت کرتا ہے۔
کیونکہ عورت کا حسن سنگھار سے نہیں،
بلکہ محبت سے قائم رہتا ہے۔
❤️

Lucifer@22
 
Expiring post

انسان میں جینے کی خواہش کتنی شدت کے ساتھ پائی جاتی ہے۔
ہم زندگی سے جتنی مرضی شکایاتیں کر لیں، اس سے جتنا بھی مایوس ہو جائیں، اسکی تکلیفوں پر روئیں۔پھر بھی ہم جینا چاہتے ہیں، اس بات کا احساس ہمیں غم کی کیفیت میں زیادہ شدت کے ساتھ ہوتا ہے۔ ایک عربی کہاوت ہے اگر آپ مرنا چاہتے ہیں تو اپنے آپ کو سمندر میں پھینک دیں، اور آپ خود کو زندہ رہنے کے لیے لڑتے ہوئے پائیں گے۔ آپ اصل میں مرنا نہیں چاہتے۔ آپ اپنے اندر کسی چیز کو مارنا چاہتے ہیں۔ہم زندگی سے نہیں بھاگ رہے ہوتے اس کی آزمائشوں اور مشکلات سے بھاگ رہے ہوتے ہیں۔
"میخائیل شولوخوف"
روسی ناول نگار

Lucifer@22
 
Expiring post

چند سانسوں کی رفاقت ہے، تھکن بانٹ نہ لیں!
ہم سفر! تجھکو کہیں، مجھ کو کہیں جانا ہے

Lucifer@22
 
Expiring post

جنازوں کو کندھا دینے کی فضیلت جتنی بھی ہو مگر زندہ انسان کو سہارا دینے سے زیادہ نہیں ہوگی.
لہذا لوگوں کے کام انکی زندگیوں میں آئیں

Lucifer@22
 
Expiring post

میں ان لوگوں میں سے ہوں جو غائب ہو جاتے ہیں اور کوئی ان کی کمی محسوس نہیں کرتا۔۔ 🖤

Lucifer@22
 
Expiring post

اور تیرے چھوڑ جانے کے بعد ہم اور بے شرم ہو گئے 🖤✌️

Lucifer@22
 
Expiring post

پتا ہے ہیر رانجھے کی سٹوری کیوں لمبی چلی تھی
کیوںکہ اس وقت بلاک کا آپشن نہیں تھا 🫠😁

Lucifer@22
 
Expiring post

جنہیں شوق ہے عمر دراز کا
ان سے کہو ہمارے حصّے کا بھی جی لیں
🙃🤍💯