Damadam.pk
Lucky.--'s posts | Damadam

Lucky.--'s posts:

Lucky.--
 

*کچھ درد ایسے بھی ملے زندگی میں جنہوں نے جان بھی لے لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا*🙂

Lucky.--
 

*آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن*
*کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے*
*

Lucky.--
 

*سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں*
*فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو*
_

Lucky.--
 

ضبط غم اس قدر آساں نہیں فرازؔ
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں

Lucky.--
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ھے کوئی اخلاق کا طالِب..💔
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے....!!💞

Lucky.--
 

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں
انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں

Lucky.--
 

*پریشانی کبھی اتنی بڑی نہیں ہوتی جتنا ہم اسے بنا لیتے ہیں ، کیا کبھی سنا ہے کہ اندھیرے نے سویرا نہیں ہونے دیا۔۔۔۔۔!!!*

Lucky.--
 

*کچھ چیزوں اور لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کر سکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی پہلی اور آخری وجہ ہی کیوں نہ ہوں ۔۔★"🙂*

Lucky.--
 

کچھ باتیں سن کر لگتا ہے کہ ہر بات کو سننا ضروری نہیــــں...کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے کہ چپ رہتے تو اچھا تھا...کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے کہ کچھ کہہ دیتے تو اچھا تھا...!!!
#لفظ_زندہ_رہتےہیں
🥀✨

Lucky.--
 

*انسان کی روح پھولوں کی مانند ہے ۔ جب وہ اللہ کا ذکر کرتا ہے تو اُس کی روح کِھل اٹھتی ہے ۔ اور جب وہ اللہ کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے ۔ تو اُس کی روح مرجھا جاتی ہے ۔* 🌼🥀✨

Lucky.--
 

"میں ٹھیک ہوں یہ میرا پسندیدہ جھوٹ ہے۔" "😭

Lucky.--
 

وہ یونہی ہنستی رہی میری ہی نادانی پر
ہم سمجھنے میں جسے عمر گنوا بیٹھے تھے

Lucky.--
 

مہلت بہت قلیل ہے گر آسکے تو آ
رنگت تمھارے یار کی اب زعفرانی ہے.

Lucky.--
 

*کنارا کرنے والوں سے کنارا ہو بھی سکتا ہے
*مجازی عشق ہے صاحب دوبار ہو بھی سکتا ہے

Lucky.--
 

*لاحاصل مُحبتیں زندہ دِل انسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں

Lucky.--
 

جب کوئی مخلص مل جاے تو اسے سنبھال کر رکھنا اس پر تجربے کرنے نہ لگ جانا

Lucky.--
 

کیسا شدید دکھ ہے بھری کائنات میں
مجھ کو میرے مزاج کا اک بھی نہیں ملا

Lucky.--
 

حاصل تو مجھے پہلے بھی نہیں تھا
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں

Lucky.--
 

مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں،
یا زندگی ناقابلِ برداشت ہے__! - "

Lucky.--
 

انسان اپنا آدھا زہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا ہے
جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا ہے