Damadam.pk
Lucky.--'s posts | Damadam

Lucky.--'s posts:

Lucky.--
 

لوگوں کو عزت انکی اوقات کےمطابق دیں۔۔
کیونکہ
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے۔۔۔

Lucky.--
 

میں نے خود کو اس خوش فہمی سے نکال دیا
کہ کسی کو میری کمی اداس کرے گی

Lucky.--
 

وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو۔۔
کسی اور نے دیا تو بے قدر ہو جاؤ گے.💔😞

Lucky.--
 

"اور پھر ہُوا یُوں کہ ؛ میں نے تُمہیں کِسی غریب بچے کی خواہش کی طرح دِل ہی دِل میں مر جانے دِیا! ۔ " 💔🙂

Lucky.--
 

" اور پھر زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے کہ ؛ جِس کے بعد کُچھ بھی جیتنے کا دِل نہیں کرتا! ۔ " 💔🙂

Lucky.--
 

*" اور پھر اِنسان کو کبھی کبھی اپنی مُخلصی بھی رُلا دیتی ہے! ۔* " 💔🙂

Lucky.--
 

آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ

Lucky.--
 

ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا،
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے،کئی رویّوں کی خاک چھانی

Lucky.--
 

اُس کی منزل تھی , کہیں کوہ قاف سے آگے.
میں راہ میں پڑتے , کسی گاؤں کی طرح تھا.

Lucky.--
 

*زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف*
*دکھوں پہ مسکرا دینا میرا کمال ھے*

Lucky.--
 

دِل ایک باغ کی مانند ہے۔
اِس میں شفقت بھی اُگتی ہے اور ڈر بھی،
ناراضگی بھی پَنپتی ہے اور مُحَبّت بھی۔
یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں! 🙂🔥

Lucky.--
 

یہ سوچ کر اسے چھوڑ آیا ہوں ~ جون۰
وہ اتنا پیارا ہے میرے ساتھ برا لگے گا

Lucky.--
 

دستک ہوئی جو رات کے پچھلے پہر تو میں
ڈر ہی گیا کہ یار کہیں نیند ہی نہ ہو
تم ہی رہو سدا مرے دل کی زمین پر !!
میں چاہتا ہوں یہ زمیں بنجر کبھی نہ ہو۔

Lucky.--
 

*وہ شرارتیں، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے🖤*
*کہیں کھو گئے میرے رات دن، اِسی بات کا تو ملال ہے🥀*

Lucky.--
 

*یار ہم نے ترک تعلق کے باوجود __!*
*محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی__!🙃💔*

Lucky.--
 

_ " اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار جاناں !! اب ہر کوئی تم سا فریب لگتا ہے 🔥 "

Lucky.--
 

ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے🤝
ایک اچھی یاد ہو تم💔

Lucky.--
 

*جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے۔۔پھر چاہے وہ گھر ہو۔۔دل ہو یا زندگی۔۔وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے۔۔!!!

Lucky.--
 

۔
یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر گئیں
پھر ہم نے ان کو روند کر قصہ ختم کیا

Lucky.--
 

مرد ہمیشہ اس عورت سے محبت کرتا ہے جو حقیقت میں محبت کئے جانے کے قابل نہیں ہوتی۔۔