ہم بے زباں نہیں تھے مگر بے زباں رہے ۔۔۔
🤐
آنسو ہی حسرتوں کے سدا ترجمان رہے ۔
🔥🤐🔥
*کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤*
*عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥*
آخری خواہش پوچھتے ہو نا تو سنو
جب میرا جنازہ گزرے تو تم تالیاں بجانا
سنا ہے بادشاہ ہیں تمہاری آنکھیں
اک نظر دیکھ کے غلام کیجئے نہ
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے ،،،
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے ..!!
آخری خواہش پوچھتے ہو نا تو سنو
جب میرا جنازہ گزرے تو تم تالیاں بجانا
یہ جو حالت ہے اپنی، حالتِ زار
ہم نے خود اپنے آپ ہی کر لی
جون ایلیاء
*اُسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت*
*اُسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا نہیں ہے۔۔۔*
نہ جانے کون سی سازشوں کا ہم شکار ہو گئے ....!!
کے جتنے صاف دل تھے اتنے داغ دار ہو گئے .....؟؟
دل کو جلا کے دی ھے زمانے کو روشنی
جگنو پکڑ کے ھم نےاجالا نہیں کیا ...💔
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں کرتا
Plz meri post pe koi girl mat aya karen ap esy attitude samjho ya kuch or plz i hope understand all girls
یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید________ پر پورا اترے....!!!😢😔
*دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے*
*اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔*
🔥
اور پھر موت آگہی اس کو
جو سالوں سے مر چکا تھا...!
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوۓ ہیں
یہ مانا کہ تُم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوۓ ہیں
یہ ہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو ، مر جائیے گا
صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain