اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں کاتبے تقدیر کے ساتھ
کمزور وہ اتنی ہو گئی میری جدائی سے.. 😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چارپائی سے...
✌😂😝😆
ھزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا یہ بھی
مگر ایک شخص تھا ، ناداں مجھے انمول کہتا تھا،،،،،،،،،،
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !
kafi din bad chkr lga miss u frndz.. Dill udaas tha idr aya pr dill mazeed udaas kr lia idr aa k... Gd night all
ایک یہ خوف کوئی زخم نہ دیکھے دل کے۔
ایک یہ حسرت۔۔۔ کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا ۔۔۔!!!
ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ🖤🥀
درد اتنا کہ چیخ چیخ کے رو دوں مجبوراتنا کہ سسک بھی نہ سکوں 💔
*کالا رنگ پسند ہے مجھے کہ*
*یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد بھی
دنیا میں اب بھی اک چیز مفت ملتی ہے اور وہ ہے "آنسو" جو بنا مانگے بے شمار دے دیے جاتے ہیں☺
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ اُلفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے..
_ اے کاش تم بھی
مجھے یوں چاھو. .�
جیسے درد میں کوئی___________سکون چاھتا ہے
یارَبِ اُنہیں بھی خُوش رکھنا💐
جو ہمیں خُوش نہیں دیکھ سکتے💐
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!
ﻣﻮﺳﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ 😐
ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺿﺪ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﺮﻭ 😒 😕
اور کتنی کروں اداکاری
خون لگتا ہے مسکرانے میں...
"-پہلو میں نھی ھے تو کیا ہوا
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاٶں میں عمر بھر🔥✨💯♥
مجھے پرواہ نہیں، زمانے کے نوابوں کی __!!🍁 میرا اپنا معیار ہے، اسی میں رہتا ہوں __!!👌💯✌🔥😎✔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain