!سنو اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ ؟؟ کہ تمھیں کیا پسند ہے تو میں بنا جھجھک بول پڑوں گی ک مجھے اس کی آواز پسند ہے جو میری روح کے ہر زخم کا مرہم ہے 😘😘😘😘😘 🙈🙈🙈🙈🙈 ᒪKY❤️❤️ՏᖇK
🥰🥰 محبت میں جیلیسی لازم و ملزوم ہے ❤️❤️جو جتنا ٹوٹ کر محبت کرتا ہے 🙂🙂اتنا ہی ٹوٹ کر حسد بھی کرتا ہے 🌸🌸وہ اپنے محبوب کے پاس اس خوشبو کو بھی بھٹکنے نہیں دیتا 😘😘جو کسی اور کے وجود سے آ رہی ہو ᒪKY❤️❤️ՏᖇK