🌼🌼🌼🌼....باپ کی دولت نہیں
🌹🌹🌹🌹
🌸🌸🌸🌸....سایہ ہی کافی ہوتا ہے
🌻🌻🌻🌻
💝💝__SIPRA__💝💝
...یتیمی ساتھ لاتی۔ہے زمانے بھر کے دکھ💝💝💝
🌹🌹🌹🌹
سنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چبھتے 🌸🌸🌸🌸
🌼🌼🌼🌼
💝💝__SIPRA__💝💝
🍁🍁🍁...مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی تمام انگلیوں سے
🌹🌹🌹🌹
ناجانے کون سی انگلی پکڑ کے بابا نے چلنا سیکھایا ہو گا 🌺🌺🌺🌺
💝💝__SIPRA__💝💝
....عزیز تر وہ مجھے رکھتا ہے رگ جاں سے
🌹🌹🌹🌹
🌻 🌻 🌻 🌻
یہ سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں میری ماں سے
🌸🌸🌸🌸🌸
💝💝__SIPRA__💝💝
💝💝....گھر کی اس بار مکمل تلاشی لوں گی
🌹🌹🌹🌹
🌻🌻🌻🌻
💝💝.....غم چھپا کر میرے ماں باپ کہا رکھتے ہیں
🌷 🌷 🌷 🌷 🌷
💝💝__SIPRA__💝💝
....مجھ کو چھاوں میں رکھا
🍁🍁🍁🍁
...اور خود جلتا رہا دھوپ میں
🌹🌹🌹🌹🌹
....میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ
🌻🌻🌻🌻🌻
.....باپ کے روپ میں
🌷🌷🌷🌷
💝💝__SIPRA__💝💝
اپنے والد سے ہم کلام رہا کرو💕💕💕💕
🌻🌻🌻🌻
یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے 💖💖💖💖
🌼🌼🌼🌼🌼🌼
💝💝__SIPRA__💝💝
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ھے جہاں 🍁🍁🍁🍁
🌹🌹🌹🌹🌹
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں 🌷🌷🌷🌷🌷
💕💕💕
💝💝__SIPRA__💝💝
تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے 🌻🌻🌻🌻
تجھ پر نہ گزرے قیامت شب تنہائی کی 🌼🌼🌼🌼🌼
💕 💕 💕
💝💝__SIPRA__💝💝
نفرت تو کہیں نہیں تھی معاملہ انا کا تھا🌹🌹🌹
♡♡♡
🌸🌸🌸🌸🌸
وہ شخص اپنی ضد میں مجھے گنوا گیا 🌹🌹🌹🌹
🌼🌼🌼🌼🌼🌼
💝💝__SIPRA__💝💝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain