تم کو کہیں جانے نہ دوں
کیسی کو اندر آنے نہ دوں
ہاں اب مجھے مل گئیں ہے تیرے گھر کی چوکداری
نہیں یار صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں
کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔
Bewafa Log
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain