۔💛💚🔷🌹💠💛💚 _*" زندگی کی کتاب "*_ _کے سب *اوراق* ہمارے_ *_مطابق* نہیں ہوتے بس_ _اگر کوئی *ایسا ورق*_ _*سامنے* آجاۓ جس میں_ _*راحتیں* نہ ہوں تو *صبر* کیجیۓ!!!_ *▪۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داغ حنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔▪* 💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
*آپ کے اعضاء کب ڈرتے ہیں..؟؟* 1۔ *معدہ(Stomach)* اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 2۔ *گردے(Kidneys)* اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔ 3۔ *پتہ( Gall bladder )* اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں ۔4۔ *چھوٹی آنت(small intestines )* اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔ 5۔ *بڑی میں آنت(Large intestine)* اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 6۔ *پھیپھڑے ( Lungs )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 7۔ *جگر(Liver)* اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain