*وجہ بتا کر ایک دُوسرے کی اُلجھن سلجھا لیا کریں...!*
*وجہ بنا کر رشتوں کو توڑنے کی جلدی نہ کیا کریں...!*
ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے
پھر ہجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا
اگر محرم بنا کر کعبہ لے جاؤں♥️🌺
تو کرو گی میری محبت کا یقین ؟♥️🌺
#____♥️♥️
خود سے نفرت سی ہوگئی مجھ کو 💔😭
خود کو بے کار سا کر لیا میں نے💔😪
#-----------------# 🔥💔
💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤
بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
مانا کہ تُو خُوب_______________ بُہت خُوب ہے مگر!
میں بھی بُہت خاص ہُوں_____ کِسی خاص سے پُوچھ.
💝 💝
ہر مــرد وحشـی نہیں ہوتـا 🔥
کچھ محافــظ بھــی ہوتے ہیـں 💞
🌼
میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں ،،
کیا بچے گا تیری کہانی میں..
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں💔🔥