Happy New year to all my sweet friend and fans 🤲 always be happy shappy 😻
ساڈے کھیتاں وچ ککراں نے!!
کیتھے تینوں رکھوں سانبھ کے!!
پینڈو کھا لیا فکراں نے !!!🚲🧍👍🌺
💞💞وہ جو کہتے ہیں اس شوق میں کیا رکھا ہے
اس شوق نے تو ہمیں دیوانا بنا رکھا ہیے💞💞# Hye dd
حسد کا کوئی فائدہ نہیں💯
🔥صاحب🔥
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے ☝️
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ🤝😍🏆
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں، معاف کیجیے🙂🥇
آپ بھی تو اپنا آئینہ کبھی صاف کیجیئے🔥✌
حر ام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ
جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے,
مالِ حر ام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حر ام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی,
*ا
گدھ ایک مرد ار گوشت کھانے والا پرندہ ہے،
جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،،
اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے,
الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی,
اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حر ام اور مرد ار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حر ام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں,
یہ کھیت جیسے کہ میر و غالب کے شعر ساحر
یہ کچے رستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہیں...!!
💕💕
نکلے وہ لوگ ہماری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں ۔۔۔!!!
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ
ہم وہ نہں جنہں زمانہ بنا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ھے😘
جب تم کہتے ھو تم جان ھو میری🙈😍.
زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے؛ تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔
کوئی نفرت کرتا ہے؛ تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے۔
کوئی رلاتا ہے؛ تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے۔
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے۔
یہی تو زندگی ہے
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ھوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لمحے یاد رکھتا ھوں
سرے محفل نگاہیں مجھ پر جن لوگوں کی پڑتی ھیں نگاھوں کےمعانی سے وہ چہرے یاد رکھتا ھوں
ذرا ھٹ کے چلتا ھوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ھوں
میں یوں تو بھول جاتا ھوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ھوں