ہجر کھا گیا شباب کو
ورنہ ہم بھی کمال تھے
جانتے ہو محبّت کیا ہے
کسی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا
be with you^
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالِب
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
اِک تم میرے پاس ہوتے ہو
گویا کہ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
Anger; the feeling that makes your mouth work faster than your mind.
رنج کیا تیرے بچھڑنے پر تَو حیرت بھی نہیں
میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
ھزار عشق کرو مگر اتنا یاد رہے
تم کو پہلی محبّت کی بد دُعا نہ لگے
بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا
تیری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے
_________________________________________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain