کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے ہمیشہ دعاؤں میں مانگا جائے
احساس رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی ایک شکایت ہے
مجھ سے نہ ہو سکے گی زمانے کے بندگی
مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں
زبان کی نرمی الجھے ہوئے مسائل کو حل کر دیتی ہے
Asalam Alaikum
جی میں خوش ہوں کہنا ہے
اور کہتے ہی رہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ پتا نہیں کیسے چھوٹی چھوٹی باتیں شیئر کرتے ہیں
میں نے کچھ دیر پہلے پیزا کھایا کسی کو نہیں بتائی
😂😂😂😂😂
یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے
تو کسی کو اپنا کیا مانیں گے
تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں مطلب سے نہیں