بہت نبھالی وفاداریاں ہم نے
اب جیسے ہونے کا الزام لگایا تھا ویسی بن کر دکھاؤں گی
بات نہ کرنے سے رشتے نہیں ٹوٹتے
رشتے تو تب ٹوٹ جاتے ہیں جب
دل کو ایک دوسرے کے بنا صبر آجائے
زندگى زندگی نہیں زمیداری ہے
جسے ہم جیتے کم اور نبھاتے زیادہ ہیں
تبصرے غیر کے کردار پر کرنے والے
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوئی
پارسا بھی بٹھک گئے اکثر
شاید گناہ میں ایسی کشش ہے
یہ ضروری نہیں تم ہر روز بات کرو
🌸پر جب بھی بات کرو دل سے کرو