ضد بڑا خلوص اور مان کا رشتہ ہے
کوئی آپ سے ضد تب کرتا ہے
جب آپ کی محبت پر یقین رکھتا ہے
یقین نہ ہو تو التجا کی جاتی ہے
Asalam alaikum Ramzan ka 12th roza mubarik all dmd walon ko
Koi jaadu gari hy tujh me
ek ummer se me tere aser me hon
آپ سب سے ایک معصومانہ سوال
آپ سب خود کو سمجھتے کیا ہیں
😂😂😂😂😂
کہتے ہیں سب کے مطابق ہوجاو
یعنی کبھی مومن تو کبھی منافق ہوجاوں
شکایت کم اور شکریہ زیادہ کرنے سے زندگی آسان ہوجاتی ہے۔۔
زندگی کو مسکرا کر گذارو
کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ ہماری زندگی باقی کتنی ہے
Asalam alaikum Ramzan ka 11th roz mubarik all dmd walon ko