Damadam.pk
M@hi_Noor's posts | Damadam

M@hi_Noor's posts:

Social media post
M  : پاس آ کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں سکوں میسر ہوتا ہے قبضے میں آ کر تمہارے - 
بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے... M@hi💕
M  : بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے... M@hi💕 - 
نیم شب___ دعا لب تہجّد کی عبادت میں___😇

میں نے اسے مانگا ہے فجر کی اذانوں تک___❤M@hi💕
M  : نیم شب___ دعا لب تہجّد کی عبادت میں___😇 میں نے اسے مانگا ہے فجر کی اذانوں - 
کرش:آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا
میں :ٹھیک ہے میں کال کر لیا کروں گی😌M@hi💕
M  : کرش:آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا میں :ٹھیک ہے میں کال کر لیا کروں گی😌M@hi💕 - 
میرا ھے ہی کیا جو میں ہار جاوں
یہ جان بھی ھے تیری تجھ پے ھی وار دوں!!💕M@hi💕
M  : میرا ھے ہی کیا جو میں ہار جاوں یہ جان بھی ھے تیری تجھ پے ھی وار دوں!!💕M@hi💕 - 
تیری خُوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہرِ خیال
شاعری میں جو مہک اُٹھتا ہے ، وە لہجہ تٔو ہے🌺M@hi❤️
M  : تیری خُوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہرِ خیال شاعری میں جو مہک اُٹھتا ہے ، وە - 
میری سب شکایتیں فضول گئیں,

کان میں ُاس نے کہا____محبوب ھوں تیرا!💞M@hi💕
M  : میری سب شکایتیں فضول گئیں, کان میں ُاس نے کہا____محبوب ھوں تیرا!💞M@hi💕 - 
اُسے ھر ذائقہ ملتا تھا میرے نرم ہونٹوں میں
کبھی شیریں بتاتا تھا، کبھی نمکین کہتا تھا
💞M@hi💕
M  : اُسے ھر ذائقہ ملتا تھا میرے نرم ہونٹوں میں کبھی شیریں بتاتا تھا، کبھی نمکین - 
"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت" 😍😍
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا۔۔۔💖💝
"صرف تم۔۔۔💞
"ہربارتم۔۔۔😘
"آخری سانس تک تم "🌹M@hi💕
M  : "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت" 😍😍 "زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا۔۔۔💖💝 - 
Social media post
M  : تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے_____♥️😍 دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی - 
سنو ۔۔۔۔۔ !!❤️
تم خاص ہو ...🍀
عبادتوں جیسے ۔۔
اٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے۔۔❤
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے۔۔۔ 🍀
تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !!
بلکل میری ذات جیسے.....❤️M@hi💕
M  : سنو ۔۔۔۔۔ !!❤️ تم خاص ہو ...🍀 عبادتوں جیسے ۔۔ اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا - 
تیری بانہوں کا گھیرا بڑا محفوظ لگے ....!!!!
بڑی بے خوف جگہ ہے یہ...🔥💕
M  : تیری بانہوں کا گھیرا بڑا محفوظ لگے ....!!!! بڑی بے خوف جگہ ہے یہ...🔥💕 - 
عجب مزاج کی انساں ہوں جانے کب ہو جاؤں
کسی خوشی پہ افسردہ , کسی ملال پہ خوش !!!!
M  : عجب مزاج کی انساں ہوں جانے کب ہو جاؤں کسی خوشی پہ افسردہ , کسی ملال پہ خوش - 
یہی دو چار برس ......آنکھ نے رونا ہںے تمہیں

ہںو بھی جاؤ جو کسی اور کا ہںونا ہںے تمہیں😰💞💞M@hi 💭💕
M  : یہی دو چار برس ......آنکھ نے رونا ہںے تمہیں ہںو بھی جاؤ جو کسی اور کا ہںونا - 
ﮨﯿﮟ ﻧﺎ ﻣﯿــــﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺑﺼــــــﻮﺭﺕ
ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺗمہیں ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍپنا ﺩﯾﮑﮭﺎ❤️

M@hi💕
M  : ﮨﯿﮟ ﻧﺎ ﻣﯿــــﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺑﺼــــــﻮﺭﺕ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺗمہیں ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍپنا ﺩﯾﮑﮭﺎ❤️ M@hi💕 - 
. 💞باندھ دو کوئی کالا دھاگا نظرِ اُلفت کا 💞
💞بےپناہ محبت کرتے ہیں آپ سے کوئی نظر نہ لگا دے💞
M@hi💕
M  : . 💞باندھ دو کوئی کالا دھاگا نظرِ اُلفت کا 💞 💞بےپناہ محبت کرتے ہیں آپ سے کوئی -