پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینا یا عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنا جمہوری نظام کا حصہ ہے لیکن اس کو جنگی میدان بنانے سے پتہ لگ رہا کہ کانپیں ٹانگ رہی ہے تحریک ِانصاف کے لیڈرز اور کارکنان کچھ تو بہادری دیکھائیں۔ ہمت کریں مقابلہ کریں اور سب سے پہلے تو آپ نے گبھرانا نہیں ہے🤗
اس #باپ نے اپنی #بیٹی کو سختی سے منع کر رکھا تھا کہ کسی کو بھی مت بتانا کہ تمہارا باپ تمہارے ہی کالج میں صفائی کا کام کرتا ہے ۔ لیکن بیٹیوں کے لیے باپ کیا مقام رکھتے ہیں وہ ہر کوئی جانتا ہے ۔ بیٹی نے ڈیوٹی کے دوران سیلفی بنا کر اپلوڈ کر دی ساتھ لکھا " یہ میرا باپ ہے جس پہ ہمیں فخر
پتا نہیں یہ پڑھائی نوکری کاروبار گھرکےکام🙃جائیداد کا آئیڈیا کس کا تھا؟😇 آرام سے جنگلوں میں رہتے 😌 پتھروں سے آگ جلاتے، اور جینگا لالا ہو ہو 💃🕺کرتے اور مر جاتے 😁