ہم تیری یاد کی زمینوں میں ...🙂
صبر بوئیں گے ، ہجر کاٹیں گے۔۔۔💔
ہم تیری یاد کی زمینوں میں ...🙂
صبر بوئیں گے ، ہجر کاٹیں گے۔۔۔💔
سارا قصور انہاں اکھیاں دا...
جناں ظالم سجن پسند کیتے.. ✨🖤
#. Mąjęşţîç 💔☕
--* 💯💕🔕
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣🤔🌹🌹🌹💞
فضول باتیں سوچنے سے بہتر ہے
آپ میرے بارے میں سوچیں ...
شکریہ 😂😂
😜😜
انگلی سے اس کے جسم پہ لکھا اسی کا نام
پھر بتی بند کر کے اسے ڈھونڈتے رہے۔۔۔!!😋🖤😍
بددعا دیتا ہے______وطن کا ہر غریب
ہمارے درد سر کی وجہ ھے نواز شریف 😂🤡😜🤣
بددعا دیتا ہے______وطن کا ہر غریب
ہمارے درد سر کی وجہ ھے نواز شریف 😂🤡😜🤣

❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤

یوں ہو کہ اور ہی کوئی حوا ملے مجھے
یوں ہو کہ اور ہی کوئی آدم ملے تمہیں
#مرشد_جون_ایلیا 🔥🖤✌
ہائے؛ اور پِھر وہ آج بھی مُجھے پل بھر میں
اُداس کرنے کی طاقت رکھتا ہے! 🙂🖤"
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا..ℹ️😥😥
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 💔🥀
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا..ℹ️😥😥
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 💔🥀
💞 تم میری #خواہش نہیں ہو 💞
💗 خواہش تو #ادھوری رہ جاتی ہے 💗
❣️تم میری #ضرورت بھی نہیں ہو❣️
💟ضرورت ایک دن #ختم ہو جاتی ہے
💖 تم تو میری #جان ہو 💖
💝جب تک #تم ہو تب تک #میں ہوں♥️
تیرے غصے میں ھے اتنا پیار تیرا پیار کیسا ھوگا 💞💞 بھٹی صاحب 💞💞 تیری سادگی ھے اتنی حسیں تیرا حسن سنگھار کیسا ھوگا
مجھے اپنے کردار پہ اتنا تو یقین ہے۔🙂
کوئی مجھے چھوڑ سکتا پر بُھلا نئی سکتا۔🙃
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں...!!!
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں...!!!
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain