Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

Mąjęşţîç
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ____*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, ____*💔

Mąjęşţîç
 

Mąjęşţîç
"کبھی کبھی سوچتے ہیں،😣
__!🖤
"لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔!🙂

Mąjęşţîç
 

Mąjęşţîç

Mąjęşţîç
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے❤️
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں

Mąjęşţîç
 

جس پر بہت مان تھا😪💯
وہی بے ایمان نکلا💔😪

Mąjęşţîç
 

اگر میری پوسٹیں آنا بند ہو جائیں تو سمجھ جانا کہ سائیاں نے چُک لیا اے🤣🤣😂😂

Mąjęşţîç
 

تری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے،
جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازوں سینے سے لگائے پھرتا ہے...♥️✨۔''

Mąjęşţîç
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے💕

Mąjęşţîç
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے💕

❤️❤️❤️✅✅✅❤️❤️❤️
M  : ❤️❤️❤️✅✅✅❤️❤️❤️ - 
Mąjęşţîç
 

وہ بَن ٹھن کر اداس ہوتا ہے🔥✨
ارے میری طرح کون اٌسے دیکھتا ہوگا🙂💔

Mąjęşţîç
 

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞
😎

Mąjęşţîç
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے

Mąjęşţîç
 

محبت بھی کریں گے تم سے مگر
شرط یہ ہے تمہیں بھی چائے پسند ہو

Mąjęşţîç
 

حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بددماغ.!!!
جن سے عشق ہوجائے بس وہ دلکش لگتے ہیں..!!!

Mąjęşţîç
 

وہ جو گھٹ گھٹ کے مر رہا ہے وہ میں نہیں سایہ ہے میرا

Mąjęşţîç
 

تیرے چہرہ کی سہولت ہو میسر جس کو ❣️
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا 💯
🍂

Mąjęşţîç
 

تیرے چہرہ کی سہولت ہو میسر جس کو ❣️
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا 💯
🍂

Mąjęşţîç
 

💖میری چاہتیں تم سے کب الگ ہیں .💖
💖دل کی باتیں تم سے چھپی کب ہیں 💖
💓💓💓
💖تم ساتھ رہو دل میں دھڑکن کی جگہ .💖
💖پھر زندگی کو سانسوں کی ضرورت کب ھے .💖
💓💓💓

Mąjęşţîç
 

محبت بھی کریں گے تم سے مگر
شرط یہ ہے تمہیں بھی چائے پسند ہو