دریا سے بچ گئے تو ہمیں ریت کھا گئی
اور پھر کسی جگہ کو کنارہ نہیں کہا.
"تعلق
برقرار رکھنا ہو تو اچھائی بیان کرتے رہو ، ختم کرنا ہو تو سچائی بیان کر دو🔥
"تعلق
برقرار رکھنا ہو تو اچھائی بیان کرتے رہو ، ختم کرنا ہو تو سچائی بیان کر دو🔥
چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے 😊
✨✨💞💞✨✨
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں❤️
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے 😊
✨✨💞💞✨✨
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں❤️
میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہا تھا لیکن😱
تیرے بچھڑنے کا سا نحہ بھی کما ل گُزرا😶🌫
خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥✨
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🥀🤗
میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے
یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے،
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے
*_کیا کہوں زندگی کے بارے میں_*
*ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا🥀🖤_*
دنیا میں اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں مرشد ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ہمارا ہوتا ہے
دنیا میں اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں مرشد ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ہمارا ہوتا ہے
*وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری!*
مرشد
*ساتھ تُو نے جہاں سے چھوڑا تھا* 💔🥀
پلکوں کی منڈیروں پہ اتر آتے ہے چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہے کہ پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے...
پلکوں کی منڈیروں پہ اتر آتے ہے چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہے کہ پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain