بس بہت ھو گیا اب اگر آپ کا #Comment نہ آیا تو 😢 .ھم بستر سے کود کر اپنی جان دے دینگے😰 ..اڑتے جہاز کے نیچے لیٹ جائینگے😣 ..سوکھی نھر میں ڈوب کر اپنی جان دے دینگے😷 .ڈسپرین کی گولی کھا کر خودکشی کر لینگے😓 ..سلام قبول کر لو ورنہ😏 ..نہیں تو ھم چائے☕ پی کر پھر سے سو جائیں گے😌😴😴 😂😂😂😂😂 ❣️❣️