Part 2 👇 سر.... تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے .. ؟؟ کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. ؟؟😳😳😳 . پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا: مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے دیکھ لینا.... یہ ✈ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا ... ! 😏😏😀
قابلیت ہو تو ایسی۔ 😂 ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !! جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا- . ’’آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے ... !!‘‘ . . . بس پھر کیا تھا .. !! اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے ... !!😒😒😒😒😒 لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے ... !! یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا.... Continued part 2 👉 next post