💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!*
گھر کے مرد جب آپ کی ضرورت زندگی پورا کریں ہر طرح سے آپ کا خیال رکھیں تو آپ کا بھی فرض ہے کے انھیں دعا دے کر گھر سے رخصت کریں ""کے اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور تمہارے ہاتھ کے سودے یعنی رزق میں کشادگی برکت عطا فرمائے آمین✍️ ہر بیٹی بہن بیوی اور میں کو چاہیے کہ وہ اپنے محرم رشتوں کو دل سے دعا دیا کریں 🌺 ہم لڑکیوں کی ہواہشات کے لیے بعض اوقات یہ رشتے بڑی بڑی آزمائشوں سے گزر جاتے ہیں
ہمسائے کے لڑکے سے پوچھا کہ کیا بات ہے حاجی صاحب دو تین دن سے بنیان شلوار میں دکھائی دے رہے ہیں۔ بولا جب سے ابا نے MTJ کا ناڑا لیا ہے قمیض پہن ہی نہیں رہے۔۔۔😜 ویسی یہی حال رہا تو کہیں لوگ صرف MTJ کا ناڑا پہن کر ہی گھروں سے نہ نکلنا شروع کر دیں۔۔۔🙈😜 Rs.550
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain